مرکزی مواد پر جائیں

🕌 اردو

📚 جماعت دہم

1

1-حمد | ڈاکٹر صضریٰ عالم

سبق "حمد" میں اللہ تعالیٰ کی عظمت، نعمتوں، صفات اور رحمت کا بیان کیا گیا ہے۔ اس صفحے میں ڈاکٹر صغریٰ عالم کا تعارف، حمد کی تشریح، مرکزی خیال، خلاصہ، اہم نکات، سوالات و جوابات، قواعد اور Learning Outcomes آسان انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
2

2-حجتہ الوداع|سید سلیمان ندوی

حجۃ الوداع (Hajatul Wida / Khutbatul Wida) جماعت 10 اردو کا اہم سبق ہے۔ اس صفحے پر Hajatul Wida Notes, Summary, Question Answers, MCQs, تشریح، الفاظ کے معنی اور امتحانی تیاری کے لیے مکمل مواد دستیاب ہے۔ خطبۂ حجۃ الوداع کی تعلیمات، انسانی حقوق، مساوات اور اسلامی اقدار کو آسان زبان میں سمجھیں۔

📥 12 ڈاؤن لوڈز
3

3-نعت|ماہر القادری

SSLC Urdu Naat quiz Class 10 First Language کے طلبہ کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو ماہرؔ القادری کی مشہور نعت پر مبنی ہے۔ یہ Karnataka SSLC کلاس 10 اردو نصاب کا تیسرا سبق ہے، جس میں شاعر نے حضورﷺ کی شان اور آپؐ کی تشریف آوری سے پہلے دنیا کے حالات کو بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ طلبہ کے لیے یہ سبق امتحانی نقطہ نظر سے نہایت اہم ہے، خاص طور پر نعت کے آخری اشعار جو 4 نمبر کے سوال کے طور پر بار بار بورڈ امتحان میں آتے ہیں۔ نیچے دیا گیا کوئز آپ کو شاعر کے تعارف، مشکل الفاظ کے معنی، اشعار کی تشریح، مصرعہ مکمل کرنے کی مشق، اور پچھلے سالوں کے امتحانی سوالات کی مکمل تیاری کروائے گا۔ ابھی کوئز حل کر کے اپنی تیاری جانچیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
4

4 — بدایوں کے شام و سحر — ادا جعفری

جس میں ان کے بچپن کی یادیں اور بدایوں شہر کی ثقافتی زندگی کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ سبق Class 10 Urdu Notes میں شامل ہے۔ اس مضمون میں مصنفہ کا تعارف، سبق کا خلاصہ اور Karnataka SSLC امتحان کے لیے اہم نکات پیش کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
5

5-آمدِ بہار (نظم) — شوقی قدوائی

آمدِ بہار نظم شوقی قدوائی کی خوبصورت نظم ہے جس میں موسمِ بہار کی رنگینیوں اور فطرت کے حسن کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ سبق دسویں جماعت کے نصاب میں شامل ہے۔ اس مضمون میں شاعر کا تعارف، سادہ تشریح، مشکل الفاظ اور اہم امتحانی نکات تفصیل سے دیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
6

6: جواہر لال نہرو کی اردو دوستی|محمد رفیع انصاری

جواہر لال نہرو کی اردو دوستی Class 10 Urdu Notes میں نہرو کی اردو زبان سے محبت، احمد نگر جیل میں اردو سیکھنے، جوش ملیح آبادی سے تعلق اور اردو کی قومی اہمیت کو آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
7

7-رشوت (نظم) — جوش ملیح آبادی

رشوت نظم Class 10 Urdu Notes میں جوش ملیح آبادی کی مشہور نظم کا خلاصہ، تشریح، مرکزی خیال، مشکل الفاظ اور امتحانی نکات آسان انداز میں پیش کیے گئے ہیں تاکہ Karnataka SSLC طلبہ مؤثر تیاری کر سکیں

📥 0 ڈاؤن لوڈز
8

8-قولِ فیصل |مولانا ابوالکلام آزادؔ

قول فیصل Class 10 Urdu Notes میں مولانا ابوالکلام آزاد کی تاریخی تقریر کا خلاصہ، تشریح، مرکزی خیال، مقرر کا تعارف اور اہم امتحانی نکات آسان زبان میں پیش کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
9

9-غزلیں حصہ الف | حسن شوقی، غالب، اصغر گونڈوی

Ghazlain Hissa Alif Class 10 Urdu Notes میں حسن شوقی، مرزا غالب اور اصغر گونڈوی کی غزلوں کا خلاصہ، تشریح، مرکزی خیال اور اہم امتحانی نکات آسان انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
10

10-جگنو (نظم) | فراق گورکھپوری

Jugnu Nazm Class 10 Urdu Notes میں فراق گورکھپوری کی مشہور نظم کا خلاصہ، تشریح، مرکزی خیال، شاعر کا تعارف اور اہم امتحانی نکات آسان اور جامع انداز میں پیش کیے گئے ہیں

📥 0 ڈاؤن لوڈز
11

11-درشتی (افسانہ) — زہرہ جمال

درشٹی|Drishti Afsana Class 10 Urdu Notes میں زہرہ جمال کے مشہور افسانے کا خلاصہ، کردار نگاری، مرکزی خیال اور اہم امتحانی نکات آسان انداز میں پیش کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
12

12-مرثیہ (نظم) — میر انیس

Marsiya Class 10 Urdu Notes میں میر انیس کے مشہور مرثیے کا خلاصہ، تشریح، مرکزی خیال اور اہم امتحانی نکات آسان اور جامع انداز میں پیش کیے گئے ہیں

📥 0 ڈاؤن لوڈز
13

13-سویرے جو کل آنکھ میری کھلی (مزاحیہ مضمون) — پطرس بخاری

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی پطرس بخاری کا ایک دلچسپ مزاحیہ مضمون ہے۔ اس سبق میں مصنف نے نیند، سستی اور روزمرہ زندگی کے مزاحیہ واقعات کو دلکش انداز میں بیان کیا ہے۔ یہاں مکمل خلاصہ، تشریح، سوال جواب اور امتحانی نکات فراہم کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
14

14-سرحدوں کا جال (آزاد نظم) | سلیمان خمار

سرحدوں کا جال سلیمان خمار کی ایک مشہور آزاد نظم ہے جس میں انسانوں کی بنائی ہوئی سرحدوں اور ان کے منفی اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔ یہاں مکمل خلاصہ، تشریح، سوال جواب اور امتحانی نکات فراہم کیے گئے ہیں

📥 0 ڈاؤن لوڈز
15

15-زعفران (معلوماتی مضمون)

زعفران ایک معلوماتی مضمون ہے جس میں زعفران کی کاشت، خصوصیات، استعمالات اور اقتصادی اہمیت بیان کی گئی ہے۔ یہاں مکمل خلاصہ، تشریح، سوال جواب، MCQs اور امتحانی نکات فراہم کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
16

16-مچھر کا الٹی میٹم (مزاحیہ نظم) — دلاور فگار

مچھر کا الٹی میٹم دلاور فگار کی ایک مشہور مزاحیہ نظم ہے جس میں طنز و مزاح کے ذریعے انسانی کمزوریوں اور ماحولیاتی مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہاں مکمل خلاصہ، تشریح، سوال جواب اور MCQs فراہم کیے گئے ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
17

17-طوطیٔ ہند امیر خسرو (مضمون)

امیر خسرو Class 10 Urdu Notes میں امیر خسرو کی زندگی، ادبی خدمات، شاعری، موسیقی، خلاصہ، سوال جواب اور اہم امتحانی نکات شامل ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
18

18-غزلیں (حصہ ب) | علامہ اقبال، مجاز، حمید الماس، خلیل مامون

غزلیں حصہ ب Class 10 Urdu Notes میں چار اہم شعرا کی منتخب غزلوں کی تشریح، خلاصہ، سوال جواب، MCQs اور امتحانی نکات شامل ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز
19

19-ربائیات (نظم) — شاد عظیم آبادی، تلوک چند محروم، بیکل اتساہی، اعجاز احسنی

ربائیات Class 10 Urdu Notes میں اہم شعرا کی منتخب رباعیوں کی تشریح، خلاصہ، سوال جواب، MCQs اور امتحانی نکات شامل ہیں۔

📥 0 ڈاؤن لوڈز

مطالعاتی وسائل

اس مضمون کے تمام نوٹس، کوئز اور پی ڈی ایف ایک ہی جگہ۔

تمام ڈاؤن لوڈز دیکھیں
اوپر تک سکرول کریں۔