مرکزی مواد پر جائیں

HOME

کرناٹک اردو تعلیمی پورٹل

جماعت ہشتم، نہم اور دہم کے لیے مکمل اردو نصاب — نوٹس، قواعد اور کوئز ایک ہی جگہ

Welcome to RehbarNova

RehbarNova is a free learning platform for Karnataka State Board students of Classes 8, 9 and 10 — in both Urdu and English medium — and for the teachers and parents who guide them.

Our aim is simple: make learning clear, interesting and exam-ready. Every chapter is explained in easy language, and every lesson can be tested straight away with an interactive quiz that gives instant results.

What you will find here

Use this content to brighten your future.

السلام علیکم! RehbarNova میں خوش آمدید

RehbarNova کرناٹک اسٹیٹ بورڈ کے جماعت ہشتم، نہم اور دہم کے طلبہ کے لیے ایک مفت تعلیمی پلیٹ فارم ہے — اردو اور انگلش دونوں میڈیم کے لیے — اور ان کی رہنمائی کرنے والے اساتذہ اور والدین کے لیے بھی۔

ہمارا مقصد سیکھنے کو آسان، دلچسپ اور امتحان کے لیے مکمل تیاری بنانا ہے۔ ہر سبق آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے اور ہر سبق کے بعد انٹرایکٹو کوئز کے ذریعے فوراً اپنی تیاری جانچی جا سکتی ہے، نتیجہ بھی اسی وقت ملتا ہے۔

یہاں آپ کو ملے گا

علم نعمت ہے، روشنی ہے — اس مواد سے اپنا مستقبل روشن کیجیے۔

جماعتیں

📘

جماعت ہشتم

مکمل نصاب، نوٹس اور مشقیں

📗

جماعت نہم

مکمل نصاب، نوٹس اور مشقیں

📕

جماعت دہم

مکمل نصاب، نوٹس اور مشقیں

قواعد، خطوط اور مضامین

✍️

اردو قواعد

اسم، فعل، ضمیر اور دیگر قواعد

✉️

خطوط

ذاتی و سرکاری خطوط کے نمونے

📝

مضامین

تعلیم، اخلاق اور دیگر موضوعات

👨‍🏫 اساتذہ کے لیے خصوصی سہولت

سالانہ منصوبہ، تدریسی منصوبہ، LBA ٹیسٹ، جوابی کلید اور بلیو پرنٹ — سب کچھ ایک ہی جگہ، چند سیکنڈز میں تیار

🎯 اپنی تیاری خود جانچیں

ہر سبق کے ساتھ انٹرایکٹو کوئز — فوری نتیجہ، صحیح/غلط جوابات کی نشاندہی اور تفصیلی وضاحت

🏆 ہماری کامیابیاں

Rehbar Nova Achievements

📖

150+

نوٹس

📄

80+

پی ڈی ایف

✍️

25+

قواعد کے اسباق

🎯

40+

کوئزز

کیا آپ کو مدد چاہیے؟

اوپر تک سکرول کریں۔