السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کرناٹک اسٹیٹ نصاب کی جماعت ہشتم، جماعت نہم اور جماعت دہم کے طلبہ، اساتذہ اور والدین کو خوش آمدید۔
یہ ویب سائٹ اردو مضمون کے لیے تیار کی گئی ہے جہاں آپ کو سبق وار نوٹس، قواعد، خطوط، مضامین، پی ڈی ایف مواد اور اساتذہ کے لیے سالانہ منصوبہ ایک ہی جگہ پر دستیاب ہوگا۔
مستقبل میں دیگر مضامین اور مختلف تعلیمی بورڈز کا مواد بھی شامل کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے۔